
Namaz or Azkar
( Review 03 ) Rs. FREEनमाज़ और अज़कार की एक बेहतरीन किताब जिसमें ना केवल नमाज़ पढ़ने का तरीक़ा बताया गया है बल्कि नमाज़ के दौरान और नमाज़ के बाद तथा रोजमर्रा की ज़िन्दगी में पढ़ी जाने वाली दुआओं और क़ुरआनी सूरतों को अरबी के साथ साथ हिन्दी में भी प्रस्तुत किया गया है । इसके अलावा इन दुआओं और क़ुरआनी सूरतों का तर्जुमा भी प्रस्तुत किया गया है ।
یہ نماز اور اذکار کی ایک جامع کتاب ہے جسے ہندی میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں نماز پڑھنے کے مکمل طریقے کو ہی بیان نہیں کیا گیا ہے بلکہ نماز میں اور نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعائوں اور قرآنی سورتوں کو عربی اور ہندی میں پیش کیا گیا ہے ساتھ ہی ان دعائوں اور سورتوں کا ہندی ترجمہ بھی آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے۔
-
Book Language
Urdu and Hindi -
Wrote By
Mr. Akmal Naeem Siddiqui -
Published By
Ahmer Kareem Publication



